مریم نواز نے وزیر خزانہ سے بجلی کے بلوں پر ٹیکس واپس لینے کی اپیل کر دی

مریم نواز نے وزیر خزانہ سے بجلی کے بلوں پر ٹیکس واپس لینے کی اپیل کر دی

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل سے بجلی کے بلوں پر ٹیکس واپس لینے کی اپیل کر دی ۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں مریم نواز نے کہاکہ مفتاح بھائی! بجلی کے بِل پر ٹیکس واپس لیں۔ انہوںنے کہاکہ تاجر بھائی پریشان ہیں اور شکوہ کر رہے ہیں امید ہے آپ کوئی حل نکالیں گے۔

Sharing is caring!

Categories
Fifa 2022 Highlights

Comments are closed.