
چیف سکریٹری پنجاب نے چودھری پرویز الہی کا بطور وزیراعلی پنجاب کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
چیف سکریٹری پنجاب نے چودھری پرویز الہی کا بطور وزیراعلی پنجاب کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )چودھری پرویز الہٰی نےحلف برداری کیلئے ایوان صدر کیلئے خصوصی طیارے سے اسلام آباد روانہ ہو چکے ہیں ۔ ایوان صدر میں عارف علوی چودھری پرویز الہٰی سے حلف لیں گے ، حلف برداری کی تقریب میں سیاسی رہنمائوں سے سمیت تحریک انصاف کے متعدد رہنمائوں نے شرکت متوقع ہے ۔چیف سکریٹری پنجاب نے چودھری پرویز الہٰی کا بطور وزیراعلی پنجاب کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا تھا ۔ حلف برداری کی تقریب میںپرویز الہٰی خصوصی طیارے سے اسلام آباد پہنچیں گے۔