ڈی جی آئی ایس پی آر نے نئے انتخابات کے لئے اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت کی خبروں کی تردید کر دی

ڈی جی آئی ایس پی آر نے نئے انتخابات کے لئے اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت کی خبروں کی تردید کر دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحاف کامران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر جنرل بابر افتخار نے مجھ سے گفتگو میں ملٹری لیڈر شپ کی سیاسی معاملات، کسی قسم کے مذاکرات کے آغاز اور دلچسپی سمیت تمام خبروں کو پوری شدت سے مسترد کرتے ہوئے ایک بار پھر میڈیا سے درخواست کی کہ ان معاملات میں فوج کی ممکنہ ظاہری یا باطنی مداخلت کی افواہوں سے گریز کریں۔

Sharing is caring!

Categories
Fifa 2022 Highlights

Comments are closed.