زلفی بخاری نے عمران خان اور پاکستان کی خاطر وہ کام کر دیا جو آج تک کوئی بھی نہ کر سکا کپتان کا پکا کھلاڑی ہونے کا ثبوت دیدیا

زلفی بخاری نے عمران خان اور پاکستان کی خاطر وہ کام کر دیا جو آج تک کوئی بھی نہ کر سکا کپتان کا پکا کھلاڑی ہونے کا ثبوت دیدیا

تفصیلات کے مطابق زلفی بخاری کو عمران خان کے بطور معاون خصوصی کام کرتے رہے ہیں اس دوران ان پر کئی الزامات لگے جب وہ پہلی بار مدینہ گئے وہ وقت جب سید ذوالفقار عباس بخاری المعروف زلفی بخاری کے لیےوزارتِ داخلہ کی جانب سے خصوصی اجازت نامہ جاری کیا گیا تاکہ وہ عمران خان کے ساتھ مدینہ جا سکیں اس کے علاوہ عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کی جانب سے الزامات لگائے گئے جو وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے سابق معاون خصوصی زلفی بخاری نے لندن ہائیکورٹ میں عمران خان کی سابق اہلیہ اور براڈ کاسٹر ریحام خان کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ جیت لیا تھآ تاہم ان تمام معاملات کے بعد اب زلفی بخاری نے برطانوی نیشنلٹی چھوڑ دی ۔عمران حان کا ہر حال میں ساتھ دینے کا فیصلہ ۔۔۔ اس فیصلے نے سب کو حیران کر دیا کہ کوءی اتنا محب وطن اور پارٹی کا اتنا وفادار بھی ہو سکتا ہے ۔

 

Sharing is caring!

Categories
Fifa 2022 Highlights

Comments are closed.