چوہدری نثار نے ملکی سیاست کو سرپرائز دے دیا

چوہدری نثار نے ملکی سیاست کو سرپرائز دے دیا… (ن) لیگ ہل کر رہ گئی

سلام آباد(نیوز ڈیسک) سابق وفاقی وزیر داخلہ اور مسلم لیگ ن کے منحرف سینئر رہنما چودھری نثار علی خاںس ابق وزیر اعظم عمران خاں کے کلاس فیلو بھی ہیں,,,اور سیاسی مخالفت ہونے کے باوجود دونوں رہنما ایک دوسرے سے رابطے میں بھی رہتے ہیں۔ اب ایک بڑی خبر نے ملکی سیاست میں نئی ہلچل پیدا کر دی ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور قومی اسمبلی کے رکن میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ چوہدری نثار علی خان 2014ء کے تحریک انصاف کے دھرنے کا سہولت کار تھے۔تفصیلات کے مطابق آج جاوید لطیف نے نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم ہاؤس پر حملہ، ریڈ زون میں دھرنے کے شرکاء کو داخلے کی اجازت اور پتا نہیں کس کس کی فون کال ریسو کرنا، اس سارے معاملے میں اس وقت کے وزیرداخلہ سہولت کار بنے ہوئے تھے۔انہوں
نے ایک سوال کے جواب میں استفسار کرتے ہوئے کہا کہ کیا دھرنے کے دنوں میں تھانے سے ملزمان میں نے چھڑوائے تھے,,,یا عمران خان نے چھڑوائے تھے؟ اس دوران جب میزبان نےسوال کیا کہ اس وقت حکومت کس کی تھی؟ وزیر داخلہ کس کا تھا؟ تھانے سے ملزمان چھڑانے والے کو کیوں نہیں پکڑا؟ تو جاوید لطیف نے جواب دیا کہ حکومت نواز شریف کی تھیاور وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان تھے، ملزمان چھڑانے والے کو کیوں نہیں پکڑا پر میں عرض کروں گا، جس کی آپ مجھے اجازت دیں۔ جاوید لطیف نے مزید کہا کہ دھرنے کے دوران پی ٹی وی پر حملہ ہوا، وزیراعظم ہاؤس پر حملہ ہوا۔

Sharing is caring!

Categories
Fifa 2022 Highlights

Comments are closed.