کپتان کے ایک ہی باؤنسر نے پی ڈی ایم کی تین بڑی وکٹیں گرادی

کپتان کے ایک ہی باؤنسر نے پی ڈی ایم کی تین بڑی وکٹیں گرادی، اہم ترین رہنما تحریک انصاف میں شامل ، حکومت گرنے کا خدشہ؟

پاکستان تحریک انصاف کو بڑی سیاسی کامیابی مل گئی، پی ڈی ایم میں شامل تین بڑی جماعتوں کے رہنما عمران خان کے کھلاڑی بن گئے۔ ذرائع کے مطابق وہاڑی سے ن لیگ کے سابق رکن قومی اسمبلی نسیم مہدی شاہ، چارسدہ سے قومی وطن پارٹی کے بابر علی خان مہمند اور پیپلزپارٹی کے خواجہ قطب فرید کوریجہ پی ٹی آئی میں شامل ہو گئے۔ پی ٹی آئی میں شامل ہونے والے تینوں رہنماؤں نے عمران خان سے بنی گالہ میں ملاقات کی اور چیئرمین پی ٹی آئی کی قیادت پرمکمل اعتماد کا اظہار کیا ہےکپتانکے ایک ہی باؤنسر نے پی ڈی ایم کی تین بڑی وکٹیں گرادی، اہم ترین رہنما تحریک انصاف میں شامل ، حکومت گرنے کا خدشہ؟ اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کوبڑی یاسی کامیابی مل گئی، پی ڈی ایم میں شامل تین بڑی جماعتوں کے رہنما عمران خان کے کھلاڑی بن گئے۔ ذرائع کے مطابق وہاڑی سے ن لیگ کے سابق رکن قومی اسمبلی نسیم مہدی شاہ، چارسدہ سے قومی وطن پارٹی کے بابر علی خان مہمند اور پیپلزپارٹی کے خواجہ قطب فرید کوریجہ پی ٹی آئی میں شامل ہو گئے۔ پی ٹی آئی میں شامل ہونے والے تینوں رہنماؤں نے عمران خان سے بنی گالہ میں ملاقات کی اور چیئرمین پی ٹی آئی کی قیادت پرمکمل اعتماد کا اظہار کیا ہے

Sharing is caring!

Categories
Fifa 2022 Highlights

Comments are closed.