سعودی عرب میں غیر ملکی کارکنوں کےلیے فنگر پرنٹ کیوں ضروری؟

اقامہ کی تجدید کے لیے عائد فیملی فیس معاف ہوسکتی ہے؟
سعودی عرب میں غیر ملکی کارکنوں کے اہل خانہ کے اقامے کی تجدید کےلیے ماہانہ فیس عائد کی جاتی ہے۔ فیس کی ادائیگی کے بغیر کارکن اور ان کے اہل خانہ کے اقامے تجدید نہیں کیے جاسکتے۔
گزشتہ برس سے سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے تارکین کے اقاموں کی تجدید کے لیے سہ ماہی فیس کی سہولت بھی فراہم کی گئی ہے جس کا مقصد لوگوں کو سہولت فراہم کرنا ہے جبکہ ماضی میں تجدید کےلیے سالانہ بنیاد پرفیس ادا کرنا ضروری ہوتی تھی۔
سعودی عرب میں غیر ملکی کارکنوں کےلیے فنگر پرنٹ کیوں ضروری؟
سعودی عرب میں ڈیجیٹل سروسز کے آغاز کے ساتھ ہی حکومت کی جانب سے فنگرپرنٹ سسٹم کو مرحلہ وار نافذ کیا گیا ہے جس کے پہلے مرحلے میں ان اداروں کو شامل کیا گیا جن کے کارکنوں کے تعداد ہزاروں میں تھی بعدازاں دوسری کیٹگری کے اداروں کے کارکنوں کےلیے فنگرپرنٹ سسٹم کو مرحلہ وار نافذ کیا گیا۔ابتدا میں فنگر پرنٹ کےلیے حکومت کی جانب سے اداروں کو مہلت دی گئی تاکہ مقررہ ٹائم فریم کے اندر اداروں کے کارکنوں کو فنگر پرنٹ کے ذریعے ڈیجیٹل سسٹم میں ریکارڈ کیا جاسکے۔

Sharing is caring!

Categories
Fifa 2022 Highlights

Comments are closed.