تحریک انصاف کا نائب صدرہی چلا گیا

تحریک انصاف کا نائب صدرہی چلا گیا تو پیچھے کیا بچا ؟ شاہ محمود قریشی تحریک انصاف چھوڑ رہے ہیں……کپتان کو بڑا دھچکا لگ گیا –

تحریک انصاف کا نائب صدرہی چلا گیا تو پیچھے کیا بچا ؟ شاہ محمود قریشی تحریک انصاف چھوڑ رہے ہیں۔۔کپتان کو بڑا دھچکا لگ گیاشاہ محمود قریشی دوسری پارٹی بنانے کے چکرمیں ہیں،سیاسی ایوانوں میں کھلبلی مچ گئی ۔تفصیلات کے مطابق پیشگوئی کی گئی ہےکہ شاہ محمود قریشی دوسری پارٹی بنانے کے چکر میں ہیں…لیکن بنا نہیں سکتے۔سندھ میں پیپلزپارٹی کے شیر زراعت اور اپنی پیشگوئیوں کےحوالے سے شہرت رکھنے والے منظور وسان نے ایک بار پھر اپنی پیشگوئی کا اظہار کیا ہے، اور اس باران کی پیشگوئی عام انتخابات، وزیراعظم عمران خان اور وزیرخارجہ شاہ محمو دقریشی سے متعلق ہیں۔منظوروسان نے پیشگوئی کی ہے کہ شاہ محمود قریشی دوسری پارٹی بنانے کے چکر میں ہے لیکن وہ دوسری پارٹی بنا نہیں سکتے، اور اگر وہ دوسری پارٹی نہ بناسکے تو کسی اور پارٹی میں چلےجائیں گے،….جب کہ علیم خان اور جہانگیر ترین سمیت دیگر ساتھی عمران خان سے بغاوت کر چکے ہیں، اور مزید باغی آئندہ سال منظر عام پر آئیں گے، جو ساتھیوں سمیت بغاوت کا اعلان کریں گے، احتساب کا سلسلہ چل پڑا ہے اور کوئی نہیں بچے گا،

Sharing is caring!

Categories
Fifa 2022 Highlights

Comments are closed.