خوبصو۱رت اداکارہ زینب جمیل آج کل کہاں اور کس حال میں ہیں

آفتاب اقبال کے پروگرام سے آغاز کرنے والی پاکستانی انتہائی خوبصو۱رت اداکارہ زینب جمیل آج کل کہاں اور کس حال میں ہیں ؟ جان کر آپ کو بھی حیرت کا جھٹکا لگے گا کیونکہ ۔۔!

آفتاب اقبال کے پروگرام سے آغاز کرنے والی پاکستانی انتہائی خوبصو۱رت اداکارہ زینب جمیل آج کل کہاں اور کس حال میں ہیں ؟ جان کر آپ کو بھی حیرت کا جھٹکا لگے گا کیونکہ ۔۔! ۔۔ پاکستانی ڈراموں سے شہرت پانے والی مشہور و معروف اداکارہ زینب جمیل نے دینِ اسلام کی خاطر شوبز کو خیرباد کہہ دیا۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ زینب جمیل نے انسٹاگرام پر مداحوں کو اداکاری و ماڈلنگ چھوڑنے کے فیصلے سے متعلق آگاہ کرتے ہوئے لکھا کہ “الحمدللہ! اللہ نے مجھے قرآن اور حدیث کی تعلیم حاصل کرنے کا شرف بخشا ہے، میں اب ہمارے دینِ اسلام کے بارے میں زیادہ سے زیادہ تعلیم حاصل کروں گی۔” انہوں نے مزید لکھا کہ “میں فخریہ اعلان کرتی ہوں کہ اب اداکاری اور ماڈلنگنہیں کروں گی۔”محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیش گوئی کر دی۔محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ اتوار سے مغربی اور بالائی علاقوں میں داخل ہو گا، پیر، منگل کو مری اور گلیات میں برفباری متوقع ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ، ژوب، زیارت، قلعہ عبداللہ اور سیف اللہ میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔اس کے علاوہ محکمہ موسمیات نے پیر سے منگل کے دوراناسلام آباد، پشاور،لاہور، سیالکوٹ، میانوالی،خوشاب،چارسدہ، گوجرانوالہ اور گجرات میں بارش کی پیش گوئی کی ہے جبکہ کے پی کےمیں بارش کا سلسلہ بدھ تک جاری رہنے اورچترال،دیر،سوات،شانگلہ، ونیر،کوہستان،مانسہرہ،ایبٹ آباد کے پہاڑوں پربرفباری کا امکان ہے۔کشمیر، گلگت بلتستان اور بالائی خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ موسم شدید سرد رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔پنجاب کے بعض میدانی علاقوں میں صبح کے اوقات میں دھند پڑنے کا امکان ہے جبکہ کراچی ایئرپورٹ کے رن وے پر حد نگاہ 1کلومیٹر ہے جبکہ کراچی میں اس بار سردی کا دورانیہ طویل ہو گا اور کراچی والوں کو سردی زیادہ لگے گی۔

Sharing is caring!

Categories
Fifa 2022 Highlights

Comments are closed.