صبا فیصل خوبصورتی بڑھانے کیلئے کیا کرتی ہیں

64 سالہ صبا فیصل خوبصورتی بڑھانے کیلئے کیا کرتی ہیں؟ اداکارہ نے اپنی ہم عمر اداکاراؤں کو حیرت میں ڈال دیا

معروف اداکارہ صبا فیصل نے اعتراف کیا ہے کہ وہ خوبصورت اور جوان نظر آنے کے لیے بوٹوکس کے انجکشن لگوانے سمیت دیگر نت نئے طریقے اپناتی ہیں۔ نیوز کاسٹنگ سے اداکاری کا سفر طے کرنے والی 64 سالہ اداکارہ صبا فیصل حال ہی میں ایک نجی پروگرام میں شریک ہوئیں جہاںانہوں نے اپنی نجی اور سماجی زندگی کے حوالے سے کئی انکشافات کئے۔ اداکارہ سے سوال کیا گیا کہ 64 سال کی ہونے کے بعد بھی اتنی خوبصورت کیسے ہیں جس پر اداکارہ نے اعتراف کیا کہ وہ خوبصورتی بڑھانے اور جوان نظر آنے کے لیے جدید طریقے استعمال کرتی ہیں۔ صبا فیصل نے نے ایک سوال کے جواب میں تسلیم کیا کہ وہ بوٹوکس کے انجکشن لگوانے سمیت دیگر طریقے بھی استعمال کرتی ہیں

Sharing is caring!

Categories
Fifa 2022 Highlights

Comments are closed.