
لڑکی لڑکے سے نکاح نامہ طلب کرنا پولیس اہلکاروں کو بہت مہنگا پڑگیا
فیصل آباد کے پارک میں بیٹھے لڑکی لڑکے سے نکاح نامہ طلب کرنا پولیس اہلکاروں کو بہت مہنگا پڑگیا، پھر جو ہوا وہ پولیس بھی ہمیشہ یاد رکھے گی
فیصل آباد کے پارک میں بیٹھے لڑکی لڑکے سے نکاح نامہ طلب کرنا پولیس کے چاراہلکاروں کو مہنگا پڑ گیا ، سی پی او نے چاروں اہلکاروں کو برخاست کر دیا۔فیصل آباد پولیس کی جانب سے سوشل میڈیا کی ویب سائٹ فیس بک پر اپنے آفیشل پیج پر کہا گیا کہ کچھ عرصہ قبل چار پولیس اہلکاروں کی جانب سے جڑانوالہ پارک میں شہری سے نکاح نامہ کا مطالبہ ، ہ راس اں کرنے اور بعد ازاں انکوائری میں گنہگار ثابت ہونے پر سٹی پولیس آفیسر ( سی پی او) فیصل آباد نے چاروں اہلکاروں کو نوکری سے برخاست کردیا