عالیہ”کس واحد پاکستانی اداکار کو فالو کرتی ہیں

6 کروڑ 40 لاکھ سے زائد فالورز رکھنے والی “عالیہ”کس واحد پاکستانی اداکار کو فالو کرتی ہیں؟

سوشل میڈیا پر آج کل فالورز کی ریس تو لگی ہوئی ہے اس کے ساتھ صارفین اس پر بھی نظر رکھتے ہیں کہ ان کی پسندیدہ شخصیت نے کس کو فالو کیا ہوا ہے۔ حال ہی میں اداکار رنبیر کپور سے شادی کے بندھن میں بندھنے والی بالی وڈ ادکارہ عالیہ بھٹ فلم نگری کے ساتھ سوشل میڈیا پر بھی کافی مقبول ہیں۔ عالیہ بھٹ کے انسٹاگرام پر 6 کروڑ 40 لاکھ سے زائد فالورز ہیں جبکہ اداکارہ صرف 477 افراد کو فالو کرتی ہیں۔ ہم آپ کو بتاتے ہیں عالیہ بھٹ پاکستان کے مشہور ادکار فواد خان کو انسٹا گرام پر فالو کرتی ہیں۔ خیال رہے کہ فواد خان نے 2016 میں دھرما پروٖڈکشن کی فلم کپور اینڈ سنز میں عالیہ بھٹ اور سدھارتھ ملہوتر کےہمراہ کام کیا تھا۔

Sharing is caring!

Categories
Fifa 2022 Highlights

Comments are closed.