ہماری مدد کر سکتا ہے۔ مثال کے طور پر اگر کوئی میڈیکل ایمرجنسی ہو جاتی ہے تو ہمیں اندازہ ہوتا ہے کہ مسافروں میں کون ڈاکٹر یا نرس موجود ہے۔ اسی طرح حفاظتی صورتحال کے پیش نظر کوئی فوجی یا پولیس اہلکار وغیرہ کی مدد لی جاتی ہے۔کیٹ بتاتی ہے کہ صرف استقبال کرتے ہوئے ہی نہیں بلکہ ہم سفر کے دوران جہاز میں ادھر ادھر جاتے وقت بھی مسافروں پر نظر رکھتے ہیں۔ یہی نہیں بلکہ ہم دیگر جرائم کے حوالے سے بھی مسافروں پر نظر رکھتے ہیں۔ کیٹ کی یہ ویڈیو ٹک ٹاک پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جسے اب تک 10لاکھ سے زائد لوگ دیکھ چکے ہیں اور اکثر صارفین کمنٹس میں اعتراف کر رہے ہیں کہ انہیں آج تک یہ معلوم نہیں تھا کہ ایئرہوسٹسز مسافروں کا اس حوالے سے جائزہ بھی لے رہی ہوتی ہیں۔
Leave a Reply