مگر مچھ نے خاتون کا ہاتھ دبوچ لیا، آگے کیا ہوا؟ ہولناک ویڈیو دیکھئے

مگر مچھ نے خاتون کا ہاتھ دبوچ لیا، آگے کیا ہوا؟ ہولناک ویڈیو دیکھئے

مگرمچھ کا نام سن کر ہی رونگٹے کھڑے ہوجاتے ہیں۔ کوئی اس جانور کے قریب جانے کا سوچ بھی نہیں سکتا۔مگر ‘ہماری ویب’ ڈاٹ کام میں ایک ایسی ویڈیو دکھانے جا رہے ہیں جس میں ایک خونخوار مگر مچھ نےخاتون کا ہاتھ دبوچ لیا۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک خاتون ملازم کسی جگہ ایک مگر مچھ کو اپنے ہاتھ میں تھامے ہوئی ہے اور اسے پانی میں ڈالے جا رہی ہے۔بد قسمتی سے خاتون کا ہاتھ مگر مچھ کے منہ کے قریب ہی ہوتا ہے اور اسے خاتون کا ہاتھ دبوچنے کا موقع مل جاتا ہے۔ وہ جیسے ہی خاتون کا ہاتھ زور سے اپنے منہ میں دباتا ہے تو یوں محسوس ہوتا ہے کہ ہاتھ پورا کھینچ لے گا۔مگر وہ خاتون ہم کے ساتھ مگر مچھ کا مقابلہ کرتی ہے اور پیچھے سے ایک اور شخص خاتون کو بچانے کے لیے پانی میں آجاتا ہے۔ مگر مچھ پوری طاقت کے ساتھ خاتون کا پورا ہاتھ جبڑوں میں دبا لیتا ہے۔

Sharing is caring!

Categories
Fifa 2022 Highlights

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *